پاکستان ایٹمی مواد کی سیکورٹی پوری میں د نیا میں سب سے بہتر بنانے والا ملک بن گیا،امریکہ نے بھی تسلیم کرلیا

پاکستان ایٹمی مواد کی سیکورٹی پوری میں د نیا میں سب سے بہتر بنانے والا ملک بن گیا،امریکہ نے بھی تسلیم کرلیا



اکستان کے لئے اچھی خبر، ایٹمی مواد کی سیکورٹی سب سے بہتر بنانے والا ملک بن گیا۔ایں ٹی آئی انڈیکس کے مطابق پاکستان میں ایٹمی  مواد کی سیکورٹی  میں 7 پوائنٹس کا ا ضافہ ہوا۔امریکی سابق معاون وزیزخارجہ لارا کینیڈی نے پاکستانی رینکنگ میں بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام پاکستان کی جانب سے خوش آئند ہے

Post a Comment

0 Comments