کراچی تا پشاور ایم ایل ون منصوبہ،پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ

کراچی تا پشاور ایم ایل ون منصوبہ،پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ




پاکستان کا سی پیک کے بعد دوسرا منصبوبہ ایم ایل ون کا ہے۔ وقاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا یہ منصبوبہ ملک میں ترقی میں خوشحالی لے گا۔

پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے وقاقی وزیرریلوے شیخ رشید سے ملاقات کی۔ ریل منصوبہ پاکستان کا تاریخ ساز منصوبہ ہے۔ ایم ایل ون منصوبہ پاکستان میں جدید ریلوے کی طرف پہلا قدم ہے اور پاکستان کو معاشی ترقی ملے گئی  اور چینی سفیر نے کہنا تھا کہ ایم ایل ون ریل منصوبہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو مزیدمضبوط کرے گا۔

اس موقع پر شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں ایم ایل ون سے 6.8  ارب امریکی ڈالر لاگت آئیگی۔ کراچی سے پشاور1872  کلومیٹر تیز رفتار کا نیا ٹریک تعمیر ہوگا۔ منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ افراد کو بلواسطہ اور بلا واسطہ روزگار کے مواقع فراہم ہونگے۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا ریل منصوبہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا

Post a Comment

0 Comments