بالی وڈ اداکار سنجے دت جان لیوا بیماری کینسر میں مبتلا

بالی وڈ اداکار سنجے دت جان لیوا بیماری کینسر میں مبتلا


سنجے دت جن کو بالی وڈ میں سنجو بابا کے نام سے جانا جاتا ہے،سنجو بابا میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ لیلاوتی ہسپتال کے ذرائع کے مطابق اداکار سنجے دت میں پیھیھڑوں کے کینسر کی 4 سٹیج کی تشخیص ہوئی ہے،علاج کروانے کی غرض سے کام سے وقفہ لیا ہے۔یاد رہے سانس لینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال پہنچایا گیاتھا۔اداکار کے آکیسجن کی سطح 90-92 فیصد کے درمیان اتار چڑھاوکا شکار تھی۔ سانس کی دشواری کی وجہ سے فوری طور پر سنجے دت کا کووڈ 19 ٹیسٹ لیا گیا۔ اداکار نے اپنے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ پریشان نہ ہوں اور ان کے لئے دعا کریں

Post a Comment

0 Comments