‏ترکی کے معروف شیف اور انٹرنیٹ سٹار براک اوزدمیر پاکستان میں





‏ترکی کے معروف شیف اور انٹرنیٹ سٹار براک اوزدمیر نے کل اسلام آباد میں پناہ گاہ کا دورہ کیا اور وہاں موجود مزدور بھائیوں کو کھانا پیش کیا اور ان کے ساتھ مل کر کھانا کھایا۔ اس موقع پر معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی موجود تھیں
۔

Post a Comment

0 Comments